Results 1 to 2 of 2

Thread: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس، وزارت قانون کا اہم بیان جاری

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس، وزارت قانون کا اہم بیان جاری

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس، وزارت قانون کا اہم بیان جاری
    494189 63428061 - جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس، وزارت قانون کا اہم بیان جاری

    وزارت قانون نے کہا ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس ایف بی آر اور ایسٹ ریکوری یونٹ کی شکایت پر بھجوایا گیا، اس میں وزیر قانون کا کوئی کردار نہیں، ایوان صدر کی جانب سے ریفرنس کی زبان تبدیل کا نہیں کہا گیا۔

    جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت قانون دونوں اداروں کی شکایات پر کارروائی کا پابند ہے۔ یہ تاثر درست نہیں کہ وزیر قانون نے ریفرنس دائر کرنے کا قدم اٹھایا، انہیں ریفرنس کا ماسٹر مائنڈ کہنا بے بنیاد اور غلط ہے، وزارت قانون کے پاس تو ججز کے اثاثے چیک کرنے کا کوئی میکنزم موجود نہیں ہے۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ خبر بھی درست نہیں کہ وزارت قانون نے جان بوجھ کر ریفرنس میں سخت زبان استعمال کی جسے صدر نے تبدیل کرایا، ایوان صدر سے نہ کوئی ہدایت آئی اور نہ ہی ریفرنس کی زبان کو تبدیل کیا گیا۔
    2gvsho3 - جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس، وزارت قانون کا اہم بیان جاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس، وزارت قانون کا اہم بیان ج

    2gvsho3 - جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس، وزارت قانون کا اہم بیان جاری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •